the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو دو تقسیم سے بچانے کے لئے پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج ایس پی حکومت بننے پر اکھلیش یادو کو ہی وزیر اعلی بنانے کا اعلان کیا۔اس سے پہلے ملائم سنگھ یادو نے کئی بار



کہا ہے کہ پارٹی کو اکثریت ملنے پر پارٹی اراکین لیڈر منتخب کریں گے لیکن پارٹی میں جاری رسہ کشی ​​کو روکنے کے لئے مسٹر یادو نے یہ اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اتحاد کے لئے وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.